favorite
close
bekwtrust.org /urdu
تَبرکَات

نِشانیاں اور یادگار

کچھ سامان جو ہمارے پیارے باباجان نے استعمال کیا۔ انہوں نے ایک سادہ زندگی گزار دی اور ہمیشہ دنیاوی آلائشوں سے گریز کیا۔ کوئی یہی کہہ سکتا تھا:
کوئی میرے محبوب سا دنیا میں نہیں ہے
بیٹھا ہے چٹائی پے مگر عرش نشیں ہے


آپ ان تصاویر پر کلک کرکے وسعت کرسکتے ہیں۔